کورونہ وائرس ایک بہت بڑی وائرس کی فیملی کا نام ہے جو ایک بیماری پیدا کرتے ہیں جی میں عمومی بخار سے لے کر سخت بیماریاں جیسا کہ وسطی ایشیا کی سانس کی وبا (MERS) اور پچیدہ جان لیوہ سانس کی وبا (SARS) شامل ہیں۔
نوول کورونہ وائرس (COVID-19) چائنہ کے شہر ووہان میں 2019 میں ملا تھا۔ یہ ایک نیا کورونہ وائرس ہے جو اس سے پہلے انسانوں میں نہیں دیکھا گیا۔
یہ کورس COVID-19 اور دوسرے بڑھتے ہو وائرسوں کے لیے کے متعلق عمومی تعارف بیان کرتا ہے ان افراد کو جو عوامی صحت کے پیشہ ور، موقعے پر موجود افراد اور جو لوگ یونائیٹڈ نیشنز، بین الاقوامی اداروں اور این جی اوز کے لیے کام کرتے
براہ کرم نوٹ کریں کہ اس کورس کے مواد میں حالیہ رہنمائی کی عکاسی کرنے کے لیے فی الحال نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ آپ درج ذیل کورسز میں COVID-19 سے متعلقہ بعض موضوعات پر تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں:
ویکسینیشن: COVID-19 ویکسینز چینل
اقدامات انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول: IPC برائے COVID-19
اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ: 1) SARS-CoV-2 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ؛ 2) SARS-CoV-2 اینٹیجن RDT کے نفاذ کے لیے اہم تحفظات